کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اس کو کوئی آسان سا شناختی کلمہ بنا کر دے دو جو وہ بھول نہ سکے۔

سعود بھائی کو کہتا ہوں کہ وہ نئے سرے سے شناختی کلمہ بنا دیں۔
 

تیشہ

محفلین
واقعی باجو وہ دو دن سے غیرحاضر ہیں۔ فون کر کے معلوم تو کریں۔

پرسوں میری بات ہوئی ہے سب خیر خیریت سے ہیں ۔۔
مجھے لگتا ہے آپ نے ڈونیٹ ڈونیت بول بول کر اُنکو غیرحاضر کروا ڈالا ہے ، ،
اور تو کوئی وجہ ہی نہیں بن رہی ناآنے کی ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
واللہ باجو میرا ہرگز یہ مقصد نہ تھا، میں تو ان سے صرف مذاق میں بات کر رہا تھا، لگتا ہے انہوں نے سنجیدگی سے اس بات کو لیا ہے۔

میں ابھی ذاتی پیغام میں ان سے معذرت کر لیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ھارون صاحب کہاں رہ گئے،لگتا ہے ان کی کافی ساری مرغیاں “پھج“ گئی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دیہات میں رہتےہیں، ڈھور ڈنگر رکھے ہوئے ہیں، تو مرغیاں تو وہاں مفت میں پل جاتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ لگتا ہے تم میری جیہ سے لڑائی کروانے کے چکر میں ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top