ناعمہ عزیز
لائبریرین
ابھی محفل ویران ہے
ابھی محفل ویران ہے
میں عاشہ ہی ہوں بھیا اس کا ثبوت یہ ہے کہ مجہے ابہی تک اپنا نام لکھنا نہیں آ رہامجھے کیسے یقین آئے کہ یہ عائشہ ہے یا ناعمہ نے ہی عائشہ کی آئی ڈی سے پیغام لکھ دیا ہے۔
اسلئے میں بھی کہوں کہ عقل ہونے کے باوجود لوگ مجھے بو عقل کیوں کہتے ہیں بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں عاشہ ہی ہوں بھیا اس کا ثبوت یہ ہے کہ مجہے ابہی تک اپنا نام لکھنا نہیں آ رہا
میں نے تو بھجوا دی ہے واپس ۔۔ جسکی بھی ہو وہ جا کر لے آئے مجھے کوئی اعتراض نہیںتو جہاں سے چرائی تھی وہیں واپس کر آؤ۔ ثواب بھی ملے گا۔