کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلو آدھا دن ہی رہ لیا کرو اور باقی کا آدھا دن گھر کی صفائی ستھرائی، کپڑے دھونا، مرغیوں کو دانہ دنکا ڈالنا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو سارا دن دفتر میں ہوتا ہوں اور پھر میرا باورچی خانے سے کیا تعلق؟
 

شمشاد

لائبریرین
تم اپنی فراغ دلی کا ثبوت دیتے ہوئے اردو محفل کے لیے جیب ڈھیلی کرو اور مخیر اراکین میں شامل ہو جاؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بغیر فیس کے اتنے ہی مفت مشورے مل سکتے ہیں۔ انہی میں سے کئی ایک پر عمل کر لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی بہن اپنی جگہ لیکن یہ کاروبار ہے اور کاروبار میں رشتے ناطے نہیں ہوتے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top