فیس بہت زیادہ ہے۔ ابھی مجھے 400 ڈالر اکٹھے کرنے ہیں۔
خوشی محفلین مئی 19، 2010 #44 میں دعا کروں گی آپ اکٹھی کر پائیں، ویسے آپ کے 51 ہیرو کہاں گئے ان سے وصول کریں ناں مشکل کیا ھے
خوشی محفلین مئی 19، 2010 #46 تو پھر چندہ وصولی کا کام بھی ان کے سپرد کریں ناں ، آپ نے کیوں سر درد مول لے رکھی ھے
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2010 #49 تم بھی ذرا اپنا پرس ڈھیلا کرو ناں۔ اردو محفل کی سالانہ فیس ہے۔ اور ہاں شاکر بھیاء کو بھی بتا دینا۔
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2010 #50 لگتا ہے ھاروں پاء کی دوسری مرغی بھی پھج گئی ہے اور اب وہ اس کو ڈھونڈنے چلے گئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2010 #52 پیسہ تو مجھے چاہیے بھی نہیں، مجھے تو ڈالر چاہییں اور وہ بھی پورے چار سو۔ آپ اس میں کتنا حصہ ڈال رہی ہیں؟
پیسہ تو مجھے چاہیے بھی نہیں، مجھے تو ڈالر چاہییں اور وہ بھی پورے چار سو۔ آپ اس میں کتنا حصہ ڈال رہی ہیں؟