ناعمہ عزیز
لائبریرین
میرا تو پر س ہی نہیں ہے تو ٹھیلا کیسے ہو گاتم بھی ذرا اپنا پرس ڈھیلا کرو ناں۔
اردو محفل کی سالانہ فیس ہے۔ اور ہاں شاکر بھیاء کو بھی بتا دینا۔
![Idontknow :idontknow: :idontknow:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/yahoo/idontknow.gif)
میرا تو پر س ہی نہیں ہے تو ٹھیلا کیسے ہو گاتم بھی ذرا اپنا پرس ڈھیلا کرو ناں۔
اردو محفل کی سالانہ فیس ہے۔ اور ہاں شاکر بھیاء کو بھی بتا دینا۔
پیسے دکان والوں کو دے دیتی ہوں جو ملتے ہیں اور اپنے مطلب کے چیز لے لیتی ہوںپرس نہیں ہے تو پیسے کہاں رکھتی ہو؟