خوش آمدید، ویلکم بیک۔
میرے لیے کیا لائی ہیں؟
شکریہ ۔۔
آپکو کیا چاہئیے ۔۔میں تو پرفیوم لائی ہوں ۔۔ شرٹیں لائی ہوں ۔۔ چاکلیٹس لائی ہوں۔۔ جیولری ، شوز وغیرہ وغیرہ ۔۔
پرفیوم اگر مردوں کے لیے ہو تو اور چاکلیٹ تو ناعمہ کو چاہیے۔ باقی تو سب خواتین کے لیے ہی ہو گا۔
سب زنانہ شاپنگ ہی ہے ناں ۔،مجھے مردانہ شاپنگ سے قطعی دلچسپی نہیں اسلئے میں
ساری اپنی ہی کرکے آئی ہوں ۔۔ بہت سستی لگی ہمیں وہاں کی شاپنگ ڈالر اور پاؤنڈ کی بنسبت،، اسلئے بہت کچھ لےلیا
پرفیوم بھی لیڈیز ہیں ۔۔ آپکے کسی کام کے نہیںشرٹیں بھی لیڈیز ہیں آپ کے کسی کام کی نہیں۔۔
کیوں نہیں کیوں نہیں ، شوق سے دیںیہ بات ہے تو پھر چوڑیاں بھی تم ہی لے لو۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے اپیاجی ناعمہ ۔۔ کیسی ہیں آپ ۔ ؟![]()
اب آپ بہت اچھی اچھی باتیں کرنے لگ گئے ہیں شمشاد بھیا۔جلدی کریں تاریخ الانتہاء سے پہلے پہلے بھیج دیں، ایسا نہ ہو کہ expire ہو جائیں۔ لیکن چاکلیٹ تو ناعمہ مانگ رہی تھی۔ ایسا نہ ہو اس کی نظر لگ جائے۔ آپ اُسے ہی بھیج دیں۔