نہیں نہیں میں نے جمع کر نے کا نہیں کہا تھا ۔آٹھ اور نو یعنی کہ سترہ گھنٹے۔ توبہ اللہ میری۔
میں یہاں ہوں شکر ھے کوئی مجھے بھی یاد کرتا ھےخوشی کہاں ہیں آپمیں یاد کررہی ہوں آپکو،
آج سی ڈی میں آپ کا نام بھی شامل ہوگیا![]()
نئی سی ڈی بھی بھرگئی ہے اب تومیں یہاں ہوں شکر ھے کوئی مجھے بھی یاد کرتا ھے
شکریہ زین ، سی ڈی نئی لینی تھی مگر
آپ کا ایف اے کا رزلٹ آنا ہے نا؟میں بھی رزلٹ کے انتظار میں بیٹھا ہوں شاید عید کے بعد آجائے