کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ کے لئے چوڑیاں لائی ہیں ، اور میرے لئے ایک بریف کیس :rollingonthefloor:

کہاں ہیں اپیا
43917.gif
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ ۔۔

آپکو کیا چاہئیے ۔۔ :confused: میں تو پرفیوم لائی ہوں ۔۔ شرٹیں لائی ہوں ۔۔ چاکلیٹس لائی ہوں۔۔ جیولری ، شوز وغیرہ وغیرہ ۔۔

پرفیوم اگر مردوں کے لیے ہو تو اور چاکلیٹ تو ناعمہ کو چاہیے۔ باقی تو سب خواتین کے لیے ہی ہو گا۔
 
تیشہ

محفلین
پرفیوم اگر مردوں کے لیے ہو تو اور چاکلیٹ تو ناعمہ کو چاہیے۔ باقی تو سب خواتین کے لیے ہی ہو گا۔

سب زنانہ شاپنگ ہی ہے ناں ۔، :battingeyelashes: مجھے مردانہ شاپنگ سے قطعی دلچسپی نہیں اسلئے میں
ساری اپنی ہی کرکے آئی ہوں ۔۔ بہت سستی لگی ہمیں وہاں کی شاپنگ ڈالر اور پاؤنڈ کی بنسبت،، اسلئے بہت کچھ لےلیا
پرفیوم بھی لیڈیز ہیں ۔۔ آپکے کسی کام کے نہیں :battingeyelashes: شرٹیں بھی لیڈیز ہیں آپ کے کسی کام کی نہیں۔۔
 
:( :( :( :( :( :( :( :( :(
 
تیشہ

محفلین
آپ ایسے اُداس نہ ہو مجھ سے دیکھا نہیں جاتا :(
کچھ چاکلیٹس ابھی پڑی ہوئی ہیں وہ لے لیں آپ ۔ ۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
جلدی کریں تاریخ الانتہاء سے پہلے پہلے بھیج دیں، ایسا نہ ہو کہ expire ہو جائیں۔ لیکن چاکلیٹ تو ناعمہ مانگ رہی تھی۔ ایسا نہ ہو اس کی نظر لگ جائے۔ آپ اُسے ہی بھیج دیں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
جلدی کریں تاریخ الانتہاء سے پہلے پہلے بھیج دیں، ایسا نہ ہو کہ expire ہو جائیں۔ لیکن چاکلیٹ تو ناعمہ مانگ رہی تھی۔ ایسا نہ ہو اس کی نظر لگ جائے۔ آپ اُسے ہی بھیج دیں۔
اب آپ بہت اچھی اچھی باتیں کرنے لگ گئے ہیں شمشاد بھیا۔
آپ کی باتیں سن کے میرا موڈ تھوڑا ٹھیک ہو گیا ہے ورنہ محفل پہ آنے بارے میں بہت خراب تھا، بلکہ میں نے تو پکا ارادہ کیا تھا بائیکاٹ کرنے کا کہ یہاں نہیں آؤں نگی، پھر میں نے سوچا میر ے بغیر رونق نہیں ہو گی چلی ہی جاتی ہوں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرے، یہ محفل سے بائیکاٹ کس خوشی میں؟ خوشی آپا تو آجکل آ ہی نہیں رہیں۔

عائشہ سے لڑائی تو نہیں گئی کہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
پاگل ہو تم تو پھر، وہ تو انہوں نے مذاق میں لکھا تھا اور تم نے اسے سنجیدگی سے لے لیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top