کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
کیسی ہوں بھئی :) ۔۔ جیسی ہوتی ہیں عام لڑکیاں۔۔۔ ایک منہ ایک ناک، دو آنکھیں اور دو کان۔۔۔۔۔۔

مذاق بر طرف۔۔۔ عائشہ میں بالکل ٹھیک ہوں ۔شکریہ۔۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کیسی ہوں بھئی :) ۔۔ جیسی ہوتی ہیں عام لڑکیاں۔۔۔ ایک منہ ایک ناک، دو آنکھیں اور دو کان۔۔۔۔۔۔

مذاق بر طرف۔۔۔ عائشہ میں بالکل ٹھیک ہوں ۔شکریہ۔۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟

میں بھی ٹھیک ہوں۔۔۔ الحمدللہ
دراصل اپیا آپ کی طرف بھی سیلاب کا سنا تھا اس لئے پوچھا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top