ابن سعید
خادم
کہاں مس کر رہے تھے بھیا ۔۔ مجھے تو کہیں مس کرتے نظر نہیں آئے آپ![]()
ہم بآواز بلند مس کرنے پر یقین نہیں رکھتے بٹیا رانی۔
ویسے بھی اب محفل میں وہ پہلے والی رونقیں نظر نہیں آتیں![]()
بٹیا رونقیں تو احباب سے ہی ہوتی ہیں۔ آپ آئیں، رونقیں بکھیریں اور خود بھی مستفید ہوں۔