میں حاضر ہوں۔
کیسی ہوں بھئی ۔۔ جیسی ہوتی ہیں عام لڑکیاں۔۔۔ ایک منہ ایک ناک، دو آنکھیں اور دو کان۔۔۔۔۔۔
مذاق بر طرف۔۔۔ عائشہ میں بالکل ٹھیک ہوں ۔شکریہ۔۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟
پا جی کھتے غائب ہیں
میں ادھر ہی ہوں۔ ایک منتر سیکھنے میں مصروف ہوں۔
جلد ہی واپس آتا ہوں۔
جن پا جی کو یاد کیا ہے وہ آپے سمجھ لیں گے تسی اپنے دماغ کا خرچہ نا کروادھر تو بہت سے پا جی ہیں!
میں ادھر ہی ہوں۔ ایک منتر سیکھنے میں مصروف ہوں۔
جلد ہی واپس آتا ہوں۔
کس پہ کرنے کو منتر سیکھ رہے ہیں بھیا؟ِ