بھئی جب آپ ڈاکٹر عباس صاحب کو اتنا مس کرتے ہیں تو ایک فون کیوں نہیں کرلیتے کبھی ان کو؟
جبکہ مجھے بھی ان کا نمبر آپ کو توسط سے ملا ہے۔
یا پھر آپ سب کو صرف یہ اردو ویب فورم کی حد تک مس کرتے ہیں؟
اور آخری میں معذرت کہ میں نے کافی خشک انداز میں لکھا یہ سب
اگر تو صرف خیریت کی بات ہے تو وہ اللہ کے کرم سے خریت سے ہی ہیں۔
میرا ان سے رابطہ رہتا ہے۔
میں نے صرف آپ کے مس کرنے پر کہا۔ کہ اگر آپ مس کررہے ہیں تو آپ کو فون کرنا چاہیے۔