خوشی
محفلین
خوشی آپا کو مس کر رہا ہوں۔ بہت دن ہو گئے ہیں ان سے بات ہوئے۔
جی میں حاضر کریں اب بات
دیکھ لیا اور جواب بھی لکھ دیآ تھوڑا اوپر دیکھیںاوپر نیچے کو چھوڑیں، پیغام نمبر 683 دیکھ لیں۔
خوشی آپا کو مس کر رہا ہوں۔ بہت دن ہو گئے ہیں ان سے بات ہوئے۔
دیکھ لیا اور جواب بھی لکھ دیآ تھوڑا اوپر دیکھیںاوپر نیچے کو چھوڑیں، پیغام نمبر 683 دیکھ لیں۔
لگتا ھے مجھے سب بھول چکے ھیں
نہیں نا بھیا وہ جاب کرتیں ہیں سبتو دوستوں کو گھر بلا لیں ناعمہ بٹیا۔
اگر یہ بات ہے تو پھر یہ کیوں لکھا تھا کہ “لگتا ھے مجھے سب بھول چکے ھیں “
میں بھی اب جاب کا سوچ رہی ہوں گھر بیٹھ بیٹھ کر بور ہونے سے بہتر ہےتم کون سا کوئی روز روز جاتی ہو یا جاؤ گی اور ویسے بھی تمہاری دوستیں کام پر جاتی ہیں۔
میں بھی اب جاب کا سوچ رہی ہوں گھر بیٹھ بیٹھ کر بور ہونے سے بہتر ہے