بڑی آپ کے پاس ہو گی نہیں ، چلیں دعا دے دیں اب کسی کنجوس سے بندہ اور کیا مانگے
میں اپنی کتابوں کو مس کر رہی ہوں ،،
آو وہ مصروفیت کے دن ، وہ کتا بیں،وہ فکریں، سب ساتھ چھوڑ گیئں
دعائیں تو ہم ہر وقت دیتے ہیں۔ اور کنجوس ہم بالکل بھی نہیں ہیں۔ بے شک زینب سے پوچھ لیں۔
اتنی گر می میں؟چلو پھر ایسا کرو کہ سارا دن باورچی خانے میں مختلف کھانے بنانے کے تجربے کیا کرو۔
میں تو اپنی چھٹی کو مس کر رہا ہوں۔