کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
صرف سارہ کا ہی جانتا ہوں، لیکن اب ایسی بھی کیا مصروفیت کہ شادی کے بعد کبھی کمپیوٹر کو ہاتھ ہی نہ لگایا ہو۔

جناب ہاتھ انکا روز ہی لگا رہتا ہے ۔۔ سارہ کا مجھے پتا چلتا رہتا ہے کہ میسنجر پے موجود ہوتی ہے ابنِ سعود کے ساتھ
ہردکھُ سکھ شئیر کرتیں ہیں ابن ِ بھیا کی جب جب مجھ سے بات ہوتی ہے مجھے بتاتے رہتے ہیں ۔ ۔۔
حجاب روزانہ میسنجر پے شام کے وقت موجود ملے گی ۔۔ فہیم جانتا ہے ۔ ۔۔
ماورہ کا عمار کو خبر رہتی ہے رابطے میں ہیں ۔۔۔
اب جب ایک فیمیل فرینڈ سے ان پاکستان میں رہنے والیوں کو پرابلمز درپیش ہیں تو کیسے یہاں آسکتیں ہیں :battingeyelashes: اب تو اور بھی مصروف ہوجکیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ البتہ میں سو فیصد کہہ سکتی ہوں
محفل کی ایک ایک پوسٹ ، ایک ایک رپلائی انکی نظروں میں ہوتا ہے ۔ :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
ٹھیک ہے :battingeyelashes: جیسے میں نے بھلادیا ہے ان سبکو ۔ ۔ آپ بھی نیکس کسی کآ نہیں پوچھے گے ۔۔
01dance2.gif
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی اسی لئے پتا چل گیا ہے کہ پر یشانی کیا ہوتی ہے اور جب کسی سے بندہ اپنی پریشانی کہہ بھی نا پائے تو پھر کیا حال ہو تا ہے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس عمر میں ایسی کون سی پریشانیاں پال لی ہیں تم نے؟

اپنی ماما سے مشورہ کر لو کہ ایک بیٹی کی ماں سے اچھی کوئی دوست نہیں ہوتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نہیں سمجھتا کہ بیٹی کو کسی بھی قسم کی کوئی بات اپنی امی سے چھپانی چاہیے۔ اور وہ بھی پھر ایسے گھروں میں جیسا کہ تمہارا یا میرا گھر ہے۔
 

خوشی

محفلین
خوشی بہنا کہاں ہیں اتنے دنوں سے؟؟؟


شادی کی تقریبات میں مصروف ہوں فیملی میں شادی ھے بس کل کا دن پھر حاضر ہوتی ہوں کیسے ھیں آپ زین

کل تو یہی تھیں ۔۔ اسوقت آپ کہاں تھے زین ۔؟

شکریہ بوچھی خبر اور نظر دونوں رکھنے کا:)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نہیں سمجھتا کہ بیٹی کو کسی بھی قسم کی کوئی بات اپنی امی سے چھپانی چاہیے۔ اور وہ بھی پھر ایسے گھروں میں جیسا کہ تمہارا یا میرا گھر ہے۔
ٹھیک کہا ہے آپ نے بھیا۔۔
مگر امی کو خود بڑ ی پر یشانیاں ہوتی ہیں۔۔ اس لئے ہم سب بہن بھائی اپنے مسئلے ان سے نہیں کہتے:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top