شادی کی تقریبات میں مصروف ہوں فیملی میں شادی ھے بس کل کا دن پھر حاضر ہوتی ہوں کیسے ھیں آپ زین
شکریہ بوچھی خبر اور نظر دونوں رکھنے کا![]()
ڈاکٹر عباس کو مس کر رہا ہوں۔ اب تو ان کی غیرحاضری کچھ لمبی ہی ہو گئی ہے۔
ادھر ہی کہیں ہوں گی، آ جائیں گی ابھی۔
بھیج دیں ان کا بھی نمبر، ان کو کال کر ہی لوں گا۔
بہت شکریہ باجو۔ ہمارا بھی سلام پہنچا دیا کریں۔