ناعمہ عزیز
لائبریرین
کوئی نہیں میں نے بخش دیمیں کیا کرتا کیونکہ تم نے منگوائی ہی نہیں۔ اس سے پیشتر کہ ان کے بچے بغیر پوچھے کھا جاتے، میں نے انہیں کھانے کے لیے کہہ دیا ہے۔
کوئی نہیں میں نے بخش دیمیں کیا کرتا کیونکہ تم نے منگوائی ہی نہیں۔ اس سے پیشتر کہ ان کے بچے بغیر پوچھے کھا جاتے، میں نے انہیں کھانے کے لیے کہہ دیا ہے۔
لالہ ایسا نہیں کہتے
میں تنقید کے بہت خلاف ہوں
ویسے جب میں نئی نئی آئی تھی تو یہاں تب بھی رونق تھی۔
اب تو بہت کم ہے کہ خوشی اپیا، جیہ اپیا، تعبیر سس زہرہ بہنا یہاں آئیں۔ مگر پھر بھی محفل کی رونق توہم سے ہی ہے نا۔
اور بڑوں کی بات کودل پہ نہیں لیتے۔کیونکہ میں سمجھتی ہوں کہ کوئی اپنا ہوتا ہے تو کچھ کہتا ہے نا۔ اب آپ سعود بھیا، شمشاد بھیا، اعجاز بھیا یا کوئی بھی مجھے ڈانٹ لیں میں بُرا نہیں مناؤں گی۔
کیوں کہ میں تو سب کی چھوٹی بہنا ہوں اور بھائی بہنوں کو ڈانٹ ہی لیتے ہیں
فہیم بھائی آپکو کیا ہوا اتنا آپ کس سے ناراض ہیں؟؟؟
یہ راز تو فہیم بھائی سے اگلوانا ہی پڑے گا۔
کیونکہ ایک دو پہلے بھی انہوں نے ڈھکے چھپے الفا ظ میں اپنے ناراضگی کا اظہار کیا ہے
فہیم لالہ آجائیں آپکی کلاس لینی ہے
اصل پیغام ارسال کردہ از: ملائکہ
فہیم بھائی آپکو کیا ہوا اتنا آپ کس سے ناراض ہیں؟؟؟
لوگ مجھے جاسوس کہتے ہیں اور تم مجھ سے ہی راز اگلوا رہی ہو
ہاں کلاس لے سکتی ہو۔
یہ بتاؤ کون سے سبجیکٹ کی کلاس لو گی
آنٹی نہیں آپی ہوں میںچلو یہ بھی اچھا ہوا۔ اب یہ چاکلیٹ وہ اپنی آنٹی کی طرف سے سمجھ کر کھا جائین گے۔
ہمیں بھی پڑھنے کا شوق ہے،، کیا معیار ہے کلاس میں داخلے کا
تم اتنی دور کہاں ڈھونڈو گی، انہوں نے پہلے ہی وہاں پر کوئی نہ کوئی ڈھونڈ رکھی ہو گی۔
آپی تو تم میری ہو ناں، وہ بچے تو تمہں آنٹی ہی کہیں گے ناں۔
آپ پیسے لے آئیں معیا ر بعد میں سمجھاؤں نگیہمیں بھی پڑھنے کا شوق ہے،، کیا معیار ہے کلاس میں داخلے کا
طالبعلم بالکل ان پڑھ ہو اور جماعت سے بھاگنے کا کم از کم پانچ سالہ تجربہ رکھتا ہو۔ زیادہ تجربے والے کو ترجیح دی جائے گی۔
دور کہاں ہوں پاکستان میں ہی ہوں۔ اور آپ کو کیسے پتا چلا؟
ابھی فہیم بھیا کو تو جواب دے دینے دیں
آپ کی چھو ٹی بہن ہوں میں۔ اورشکر کریں کہ بہن کہہ دیا ہے ورنہ آپ کے جتنے تو میرے انکل ہیں سارے
اتنا تو بدنام نا کریں
آپ پیسے لے آئیں معیا ر بعد میں سمجھاؤں نگی