جہاں آگے سےجواب نہ ملے، ان سے باتیں کرنے کا کیا فائدہ۔
اکیلی بیٹھی باتیں کرو گی تو دیکھنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھیں گے۔
میں پہلے کہاں سے گئی ہوں بھلا؟شمشاد بھائی بس کریں! ناعمہ بہن کو مزید تنگ نہ کریں، وہ یہاں سے بھی چلی جائیں گی۔
اس نے کہاں جانا ہے، فکر نہ کریں یہ ادھر ہی رہے گی۔
لے کوئی مس کرے تو شکریہ تھوڑی کہتے ہیں۔کوئی ثبوت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
ناعمہ کا تو پیغام پڑھا ھے اس کا بے حد شکریہ
وہ سعودلالہ ہیںوہ کون ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟