کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جہاں آگے سےجواب نہ ملے، ان سے باتیں کرنے کا کیا فائدہ۔

اکیلی بیٹھی باتیں کرو گی تو دیکھنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھیں گے۔
 

dehelvi

محفلین
شمشاد بھائی بس کریں! ناعمہ بہن کو مزید تنگ نہ کریں، وہ یہاں سے بھی چلی جائیں گی۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن آپ کو تو بہت مس کیا ہے۔ میں نے ہی نہیں، اور بھی کئی ایک اراکین ہیں جن میں سرفہرست ناعمہ ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مجھے تو سارے بھائی مل کے تنگ کرتے ہیں لالہ۔ اب سوچ لیں میں کیسی ہوں گی:noxxx:

عائشہ ٹھیک ہے کالج گئی ہوئی ہے۔:battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top