کون سا غلط، سب ٹھیک تو لکھا ہے، آپ نے بی اے پنجابی میں کیا ہے کیا؟ بہت اوکھی زبان اے توبہ توبہ، ویکھ کے ہی ڈر لگدا اے
میں نے لفظی ترجمہ کرنے کی بجائے بامحاورہ ترجمہ کیا ہے۔
جتنی دیر میں تم سعود بھائی کو پنجابی سکھاؤ گی، اتنے میں اس دھاگے کی دسویں قسط چل رہی ہوگی۔
جی ایف اے میں بھی اختیاری مضمون یہی تھا
کچھ تیڑھے میڑھی مصلے ہی سہی۔ بھائی جمعہ بازار تو جمعہ کو لگے گا تنا انتظار کون کرے۔