کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سلائی کڑھائی سے کیا ہو گا؟
ہوسکتا ہے میں باقاعدہ کورس کروں۔ اس لئے آپ پریشان نا ہوں:)

لو جی مجھے بھلا پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے، وہ تو میں تمہارے ہی فائدے کے لیے کہہ رہا تھا کہ باقاعدہ کورس کرنے پر پیسے خرچ ہوں گے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم۔

ناعمہ بٹیا آپ کیسی ہیں اور عائشہ بٹیا کیسی ہیں؟
میں ٹھیک ٹھاک ہوں لالہ:) اور عائشہ بھی ، آپ سنائیں ہماری بھتیجی کیسی ہے؟
لو جی مجھے بھلا پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے، وہ تو میں تمہارے ہی فائدے کے لیے کہہ رہا تھا کہ باقاعدہ کورس کرنے پر پیسے خرچ ہوں گے۔

ہاں تو اپ کس لیے ہیں پیسے آپ سے لے لوں گی نہیں درویش لالہ سے:)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت اچھے پھر ہماری طرف سے بھتیجی کے لئے بہت سا پیار اور بھابھی کے لئے سلام اور بہت سی نیک تمنائیں۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے جب تم اپنے خرچے کے لیے دوسروں کی جیب پر ڈاکا ڈالو گی تو تمہارا کیا خرچہ ہونا ہے۔
 

کھوکھر

محفلین
ایک دوست نے کہا تھا زندگی کا اصول بنا لیں ، جو آپ کو مس نہیں کرتا اسے مس کرناچھوڑ دیں
اسی دن سے میں نے کسی کو مس کرنا چھوڑ دیا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top