شمشاد
لائبریرین
جمعہ بازار اسلام آباد میں منگل اور اتوار کو بھی آباد ہوتا ہے
پھر وہ منگل بازار اور اتوار بازار ہوتا ہو گا ناں، نہ کہ ہر دفعہ ہی جمعہ بازار۔

پڑھ کر بھی تم نے روٹیاں گول ہی پکانی ہیں اور جتنا پڑھ لیا ہے اس کے بعد بھی گول ہی پکا رہی ہو، بس اتنا ہی کافی ہے۔
کیوں
مجھے نہین پتا میں نے پڑھنا ہے
اب گھر بیٹھ کر سلائی کڑھائی سیکھنا شروع کرو۔ سُوئی میں دھاگہ ڈال لیتی ہو؟
اگر سوئی میں دھاگہ نہیں ڈال سکتی تو ایک چھوٹی سی مشین گفٹ کردوں، جمعہ بازار میں عام مل جاتی ہے
شمشاد بھائی، روٹیاں ان سے گول نہیں پک سکتیں
دونوں کام ہی آتے ہیں جی
اس اردو محفل کی کچھ پرانی اراکین حجاب، ماوراء، شگفتہ، باجو، سارہ، سارا یہ سب کی سب مس ہو رہی ہیں۔
اچھا پھر میں تربیت کریں مجھے یہ دونوں کام نہیں آتے
پڑھ کر بھی تم نے روٹیاں گول ہی پکانی ہیں اور جتنا پڑھ لیا ہے اس کے بعد بھی گول ہی پکا رہی ہو، بس اتنا ہی کافی ہے۔
اب گھر بیٹھ کر سلائی کڑھائی سیکھنا شروع کرو۔ سُوئی میں دھاگہ ڈال لیتی ہو؟
اگر سوئی میں دھاگہ نہیں ڈال سکتی تو ایک چھوٹی سی مشین گفٹ کردوں، جمعہ بازار میں عام مل جاتی ہے
شمشاد بھائی، روٹیاں ان سے گول نہیں پک سکتیں
آپ کو کیا ضرورت پڑ گئی ان کاموں کی؟
نہ بھی سیکھیں، آنے والی آ کر خود ہی سکھا دے گی۔
چلیں مان لیا کہ یہ فوٹو تمہارے ہی گھر کی ہے۔ لیکن یہ روٹی تمہاری بنائی ہوئی نہیں لگتی۔