کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
پہلے چاکلیٹ پھر صلح:rolleyes:

جی ڈن ہو گیا، شمشاد بھائی، گواہ بن جائیں، صلح ہو گئی ہے اور چاکلیٹ یہ رہی
b7dydk.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
تم اوروں کی بات کر رہے ہو لیکن تمہیں ناعمہ کا پتہ نہیں ہے۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ پتلی گلی سے نکل لو۔
 

عسکری

معطل
ہاں جی مجھے آپ کا پرانا طریقہ پتا ہے ایسے لڑانے کا ہہہہہہہہہہہہہہہہ ویسے میں کسی کو کچھ نہیں کہتا اب جو بولے بول جائے ہم آرام سے رہتے ہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
فکر نا کریں عبداللہ بھائی:)
چاکلیٹ تو درویش لالہ سے نکلوا ہی لوں گی میں۔
پر آپ کی باتوں ہے کہ آپ کافی مایوس ہو چکے ہیں!:rolleyes:
 

mfdarvesh

محفلین
نااااااااااااااااااااا قابلِ قبول۔
کھانے کو چاکلیٹ چاہئے دیکھنے کو نہیں:frustrated:
تو کھالیں نا، ورچوئل بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے

تو اس میں کیا مشکل ہے، اس کو پرنٹر پر چھاپ لو اور کھا لو۔
جی ہاں بہت مخلصانہ اور اچھا مشورہ ہے، سستا بھی ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
اُم گبین کو مس کر رہا ہوں۔ اب تو بہت زیادہ دن ہو گئے ہیں اس کو محفل میں آئے ہوئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top