ایک کپ سے تمہارا کیا بننے والا ہے؟
ویسے تمہاری بھانجی کا کیا حال ہے، کیا اب بھی وہ چائے پیتی ہے؟
ظاہر ہے جب تم اپنے خرچے کے لیے دوسروں کی جیب پر ڈاکا ڈالو گی تو تمہارا کیا خرچہ ہونا ہے۔
آپ خرچے کرواتی ہوں گی نا؟
بات تو ٹھیک ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں نہ ایک تھرمس بنا کے پاس رکھ لی جائے ۔۔۔۔
جی ٹھیک الحمدللہ ۔۔۔۔۔۔اب تو اس کی ڈوز میں اضافی ہو گیا ھے مزید لیکن کمال کی بات ھے کہ آپکو کیسے یاد رہی یہ بات
آخر ایسی کیا بات ہو گئی ہے، کچھ معلوم بھی تو ہو۔ اور ویسے بھی تم نے ان کے انٹرویو کو ابھی آگے بڑھانا ہے۔شمشاد لالہ درویش لالہ کو کہیں مجھے مس نا کیا کریں۔
وہ خود ہوں گے کاہل اور وہ خود ہوں گے کامچور اس لیے کہا ہو گا۔
درویش بھائی آپ کو تو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
جی اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ دعائیں دیا کریں