زیک کہاں ہیں؟ بہت مدت ہوئی ان کو محفل میں دیکھے ہوئے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 22، 2011 #442 یہ کیا بات ہوئی شمشاد بھائی باجو آپی کا ذکر آیا اور آپ نے کوئی جواب نہیں دیا میں تو ان کو مس کر رہا ہوں جب سے آیا ہوں نظر ہی نہیں آئیں
یہ کیا بات ہوئی شمشاد بھائی باجو آپی کا ذکر آیا اور آپ نے کوئی جواب نہیں دیا میں تو ان کو مس کر رہا ہوں جب سے آیا ہوں نظر ہی نہیں آئیں
شمشاد لائبریرین جنوری 22، 2011 #443 خرم باجو کچھ ذاتی وجوہات کی وجہ سے اردو محفل چھوڑ چکی ہیں۔ اب وہ یہاں نہیں آتیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 22، 2011 #444 شمشاد نے کہا: خرم باجو کچھ ذاتی وجوہات کی وجہ سے اردو محفل چھوڑ چکی ہیں۔ اب وہ یہاں نہیں آتیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کب کی بات ہے اللہ خیر کرے مجھ سے رابطہ بھی نہیں ہے ان کا چلیں کوشش کرتا ہوں رابطہ کرنے کی
شمشاد نے کہا: خرم باجو کچھ ذاتی وجوہات کی وجہ سے اردو محفل چھوڑ چکی ہیں۔ اب وہ یہاں نہیں آتیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کب کی بات ہے اللہ خیر کرے مجھ سے رابطہ بھی نہیں ہے ان کا چلیں کوشش کرتا ہوں رابطہ کرنے کی
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 23، 2011 #448 چلیں جی باجو آپی سے رابطہ تو کرلیں گے اچھا ناز آپ کو پھر سلام دے رہی تھی اور دعا کا کہہ رہی تھی کہ ہمارے لیے دعا کیا کریں
چلیں جی باجو آپی سے رابطہ تو کرلیں گے اچھا ناز آپ کو پھر سلام دے رہی تھی اور دعا کا کہہ رہی تھی کہ ہمارے لیے دعا کیا کریں
ابن سعید خادم جنوری 26، 2011 #450 ناعمہ عزیز نے کہا: صبح صبح بندہ کس کو مس کرے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناشتہ (اگر نہ ملے)
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 26، 2011 #451 لگتا ہے آپ کو نہیں ملا ابھی تک ویسے تو میں نے بھی نہیں کیا۔ پر آپ کے یہاں کونسا صبح ہوگی
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 26، 2011 #453 پھر تو مجھے بھی وہاں ہی ہونا چاہئے تھا۔ پکا پکایا مل جاتا۔ ورنہ یہاں تو روز ڈنر مجھے ہی بنانا ہوتاہے
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2011 #454 مجھے تو رات کا کھانا نہیں ملا تھا یا یہ کہہ لیں کہ رات کو میں نے کھانا نہیں کھایا تھا، اس لیے اب کھانے لگا ہوں۔
مجھے تو رات کا کھانا نہیں ملا تھا یا یہ کہہ لیں کہ رات کو میں نے کھانا نہیں کھایا تھا، اس لیے اب کھانے لگا ہوں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 26، 2011 #459 اور میرا بھی کچھ مس کرنے کو دل نہیں کر رہا بس لگتا ہے خود ہی مس ہورہا ہوں
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2011 #460 نئی نئی شادی کے بعد ایسا ہی ہوتا ہے۔ کچھ عرصے بعد عادی ہو جاؤ گے۔