حسبِ معمول اچھے وقت کو مس کر رہا ھوں---
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2011 #482 اچھے وقت سے بھرپور فائدہ اٹھا لیا جائے تو مس ہونے کا افسوس نہیں ہوتا۔
mfdarvesh محفلین جنوری 30، 2011 #483 گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں سدا عیش دوران دکھاتا نہیں اچھا وقت پھر بھی یاد آتا ہے، "یاد آتے ہیں وہ فرصت کے رات دن"
گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں سدا عیش دوران دکھاتا نہیں اچھا وقت پھر بھی یاد آتا ہے، "یاد آتے ہیں وہ فرصت کے رات دن"
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 30، 2011 #484 mfdarvesh نے کہا: میرے خیال میں تو کپڑے دھونے کی تھکن اتار رہی ہوں گئی اس لیے پوچھا ہی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نہیں میں کالج گئی تھی۔سالانہ فن فئیر تھا۔ شام کو تھک کر واپس آئے
mfdarvesh نے کہا: میرے خیال میں تو کپڑے دھونے کی تھکن اتار رہی ہوں گئی اس لیے پوچھا ہی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نہیں میں کالج گئی تھی۔سالانہ فن فئیر تھا۔ شام کو تھک کر واپس آئے
mfdarvesh محفلین جنوری 30، 2011 #486 ناعمہ عزیز نے کہا: جی نہیں میں کالج گئی تھی۔سالانہ فن فئیر تھا۔ شام کو تھک کر واپس آئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں کالج میں آپ کا کیا کام تھا؟ شمشاد بھائی، فن فئیر میں سٹال لگایا ہوگا نا چنے چاٹ کا
ناعمہ عزیز نے کہا: جی نہیں میں کالج گئی تھی۔سالانہ فن فئیر تھا۔ شام کو تھک کر واپس آئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں کالج میں آپ کا کیا کام تھا؟ شمشاد بھائی، فن فئیر میں سٹال لگایا ہوگا نا چنے چاٹ کا
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2011 #487 میرا تو خیال ہے کہ سارے اسٹالوں پر گھوم پھر کر مفت کی چیزیں کھاتی رہی ہو گی اسی لیے تھک گئی ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 31، 2011 #488 وہ سب میرے چچا کے بیٹے تھے جو مجھے مفت میں دے دیتے کیا؟ اور میں کیوں لگاؤں سٹال؟ اتنی فارغ نہیں ہوں۔ گھوم گھوم کے انجوائے کرکے تھک گئے
وہ سب میرے چچا کے بیٹے تھے جو مجھے مفت میں دے دیتے کیا؟ اور میں کیوں لگاؤں سٹال؟ اتنی فارغ نہیں ہوں۔ گھوم گھوم کے انجوائے کرکے تھک گئے
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 31، 2011 #493 کیا مطلب آپ لڑائی کرانا چاہ رہے ہونگے بھابھی اور خرم لالہ کی
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2011 #494 لڑائی کرانا عورتوں کا کام ہے۔ ہمارا نہیں۔ میری پوری ہمدردیاں ناز پری کے ساتھ ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2011 #496 تمہاری اطلاع کے لیے تمہارا خرم لالہ میرے شہر کا رہنے والا ہے بلکہ میرے گھر کے قریب ہی کا رہنے والا ہے۔
تمہاری اطلاع کے لیے تمہارا خرم لالہ میرے شہر کا رہنے والا ہے بلکہ میرے گھر کے قریب ہی کا رہنے والا ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 1، 2011 #497 اچھا تو اسی لئے آپ لڑائی کروا رہے ہیں کہ وہ آپ کا محٌلہ چھوڑ کے چلے جائیں
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2011 #498 تمہاری کھو۔۔۔۔۔ جو ہے ناں وہ اُلٹی ہے۔ محلہ دار اپنے محلے والے کی حمایت کرتا ہے یا اس سے دشمنی کرتا ہے؟
تمہاری کھو۔۔۔۔۔ جو ہے ناں وہ اُلٹی ہے۔ محلہ دار اپنے محلے والے کی حمایت کرتا ہے یا اس سے دشمنی کرتا ہے؟
اشفاق نیازی محفلین فروری 1، 2011 #499 ميرے اکاؤنٹ ميں اسوقت صرف ٢٠ پوائنٹس ہيں اور ميں باقي کے ٨٠ پوائنٹس کو شديد مس کر رہا ہوں۔ وہ مجھے جلدي مل جانے چاہئيں تاکہ غامدي کے دھاگہ ميں برادرم نبيل کي ناراضگي کے لئے کچھ پوسٹ کر سکوں۔
ميرے اکاؤنٹ ميں اسوقت صرف ٢٠ پوائنٹس ہيں اور ميں باقي کے ٨٠ پوائنٹس کو شديد مس کر رہا ہوں۔ وہ مجھے جلدي مل جانے چاہئيں تاکہ غامدي کے دھاگہ ميں برادرم نبيل کي ناراضگي کے لئے کچھ پوسٹ کر سکوں۔