کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
میں تو چلغوزوں کو مس کر رہا ہوں، اس بار تو نظر ہی نہیں آئے بس مونگ پھلی پہ ہی گزارہ ہے
 

شمشاد

لائبریرین
مہنگائی کی وجہ سے نظر نہیں آئے ہوں گے۔

ویسے پہلے تو میں چلغوزوں کی بجائے چغلخوروں پڑھ گیا تھا، وہ تو بھلا ہو مونگ پھلی کا کہ جلد ہی سمجھ آ گئی۔
 

mfdarvesh

محفلین
مہنگائی کی وجہ سے نظر نہیں آئے ہوں گے۔

ویسے پہلے تو میں چلغوزوں کی بجائے چغلخوروں پڑھ گیا تھا، وہ تو بھلا ہو مونگ پھلی کا کہ جلد ہی سمجھ آ گئی۔

:grin: اچھا ہوا کہ میں لکھ دیا تھا
جی مہنگائی کا تو نہ پوچھیں، دستیابی بھی کچھ کم ہے اس بار
 

شمشاد

لائبریرین
150 روپے کی 100 گرام ہے یا 250 گرام، یہ بھی تو لکھنا تھا ناں۔ اتنے پیسوں میں ایک کلو تو آ نہیں سکتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اسکول کی کینٹین والی کہاں رہ گئی۔ اسکول تو دور کی بات یہاں محفل میں بھی نہیں آ رہی۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ اسکول کی کینٹین والی کہاں رہ گئی۔ اسکول تو دور کی بات یہاں محفل میں بھی نہیں آ رہی۔

میں جب پاکستان سے آیا تھا تو چار کلو مونگ پھلی لے کر آیا تھا مون پورہ کی مونگ پھلی اچھی سمجھی جاتی ہے پنڈی میں وہاں سے تو مجھے 130 روپے کلو کے حساب سے ملی تھی حالانکہ عام مارکیٹ میں 40 روپے پاؤ یا 50 روپے پاو مل رہی تھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top