بھئی خوشی کی شین کی وجہ سے فیس بُک کی سین کو بھی شین کرنا پڑا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 10، 2011 #562 حیرت ہے پہلے تو کبھی کبھی تو آ جاتیں تھیں اب تو بہت عرصہ ہوا آئی ہی نہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2011 #565 مس تو کئی ہیں جن میں جیہ، م م مغل، فہیم، سارہ، سارا، مہوش سر فہرست ہیں۔
میم نون محفلین مارچ 10، 2011 #568 کوئی اور تو ہمیں یاد نہیں کرتا تو کیا خود بھی نہ کریں اور آپ جتنے چاہیں نیلے پیلے ہرے کالے کارڈ دکھاتے رہیں کیونکہ میں تو سونے جا رہا ہوں
کوئی اور تو ہمیں یاد نہیں کرتا تو کیا خود بھی نہ کریں اور آپ جتنے چاہیں نیلے پیلے ہرے کالے کارڈ دکھاتے رہیں کیونکہ میں تو سونے جا رہا ہوں
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2011 #569 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور پتہ بھی ہے ناں جو سوتے ہیں وہ ۔۔۔۔۔ کیا ہوتے ہیں؟
mfdarvesh محفلین مارچ 11، 2011 #570 کون بہتے ہوئے اشکوں پہ نظر رکھتا ہے لوگ ہنستے ہوئے چہروں کو دعا دیتے ہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2011 #576 یہ فیصل آباد والی ڈکٹیٹر کہاں رہ گئی؟ دو دن سے نظر نہیں آئی۔ اللہ خیر کرے۔