کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جی شمشاد بھائی کچھ ایسی بات بھی ہے، لیکن اور بھی غم ہیں زندگی میں اُس موڑ کے سوا
 
برادرم میم نون، کیا آپ نے بھی اپنے بلاگ کی سیارہ میں شمولیت کی درخواست دے رکھی ہے؟ اگر ہاں تو ذرا دو ماہ کا عرصہ تو پورا ہو جانے دیتے۔ :)
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم سعود بھائی،

میں نے تو کوئی درخواست نہیں دی اس لئیے بھی کہ میرا کوئی بلاگ نہیں ہے، اتنا وقت ہی نہیں ہوتا کہ بلاگ چلا سکوں :)

آپ سنائیں کیسے ہیں، امتحانات کا کیا ہوا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اور اب مصروفیات اور بڑھ جائیں گی، پھر میں کہوں گا۔ میم نون اردو محفل میں خاصے فعال رکن تھے ‘پھر اُن کی شادی ہو گئی‘ اور اب وہ نہیں آتے۔
 

میم نون

محفلین
وہ تو جب ہو گی تب دیکھیں گے لیکن فی الحال دوسری مصروفیات کافی ہیں۔

کام کے علاوہ ریڈ کراس کو کافی وقت دے رہا ہوں، اسکے علاوہ یہاں پر پاکستانی کمیونٹی میں کچھ مصروفیت چل رہی ہے، چند ایک پراجیکٹس چل رہے ہیں پاکستانی کمیونٹی کے حوالے سے۔
اور اب یونیورسٹی میں بھی دلچسپی لے رہا ہوں۔

آپ سمجھ سکتے ہیں کہ ان سب کے بعد کتنا وقت بچتا ہو گا میرے پاس :)
 
جی پھر وہ کوئی اور ہی میم نون صاحب ہوں گے۔ :)

اور ہمارے امتحانات تو حضور کب کے تمام ہو گئے۔ اب تو اگلے امتحانات قریب آ رہے ہیں۔ ویسے آپ نے اردو محفل کی سالگرہ کے لئے کیا تیاریاں کر رکھی ہیں؟ :)
 

میم نون

محفلین
ہیں یہ کون ہے جو میرا نام چوری کرتا پھر رہا ہے :eek:

لگتا ہے پھر سے نام تبدیل کرنا پڑے گا :grin:

جی کوئی تیاری نہیں کی :( ایک تو مصروفیت اور پھر میرا کمپیوٹر بھی خراب ہے، آج بھائی کا ہاتھ لگا ہے تو ادھر آ گیا ہوں :)

پروگرام تو بہت ہوتے ہیں لیکن وقت نہیں، جب میں کہا کرتا تھا کہ ویلا ہوں، اب وہ زمانہ نہیں رہا :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
تو پھر اسی لیے تمہارے سر میں اکثر درد رہتا ہے۔ میری مانو تو اپنے سینگ کٹوا دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو مجھے سینگ مارنے ہیں کیا؟

لڑائی بعد میں پہلے اردو محفل کے لیے کچھ نکالو۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں بھی اتنا ہی دور ہوں ۔۔ وہ انڈیا میں ہیں میں پاکستان میں ہوں اور آپ سعودی عریبہ میں ۔۔
تو پھر آپ ان سے ہی لے لیں۔ ویسے بھی انہوں نے میرا ادھار دینا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ادھا دینا ہے اور وہ بھی تمہارا ہاہاہاہاہاہا، کیوں تم سے انہوں نے کیا خریدا ہے جو وہ تمہارا ادھار دیں گے۔
 
اور اگر آپ نے پوچھ لیا کہ پیسے کہاں گئے تو کیا جواب دون گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اب بہانے بھی ہم ہی بتائیں؟ کچھ بھی کہہ سکتی ہیں، مثلاً کمرے کی صفائی کر رہی تھیں تو سوچا کہ لگے ہاتھوں پرس کی بھی صفائی کر دی جائے وغیرہ وغیرہ۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top