مجھے مت کہیے گا کہ میرے دستخط پہ نظر ڈالو ۔۔ میں تو بیچاری بے روزگار بچی ہوں۔
مجھے مت کہیے گا کہ میرے دستخط پہ نظر ڈالو ۔۔ میں تو بیچاری بے روزگار بچی ہوں۔
اور اگر آپ نے پوچھ لیا کہ پیسے کہاں گئے تو کیا جواب دون گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟ہاں تو یہی تو موقع ہے کہ ہم بستر پر دراز ہیں، پرس کہیں سائڈ ٹیبل پر پڑی ہوگی، اور شائد کچھ ریزگاریاں ہینگر زدہ پینٹ کی جیب میں پڑی ہوں گی۔
ایک گلاس پانی دینے کے بہانے آئیے اور چپکے سے پرس پار کر لیجئے۔ خیال رہے کہ صبح ہمارے جاگنے سے قبل پرس اپنی جگہ پر لوٹ آئے۔
پرانہ بہانہ ہے تمہارا۔ جتنے بھی پیسے جوڑ جوڑ کر رکھ لو، تمہارے تو کسی کام نہیں آئیں گے، اس سے بہتر ہے مجھے دے ہی دو۔
تم ایسا کرو کہ جو پیسے ناعمہ نے جمع کر رکھے ہیں وہ اُٹھا کر مجھے دے دو۔
تو اس کا مطلب ہے کہ آپکی زندگی میں وہ لمحہ آ ہی گیا۔ مبارک ہو۔
یہ میم نون کہاں رہ گئے؟ کتنے دنوں سے نظر نہیں آئے۔
ویسپا مرمت کروا رہے ہیں، اب دوسری جنگ عظیم میں جو بنا تھا، مرمت تو ضروری ہوگی نا
مرمت کروا رہے ہیں یا کر رہے ہیں، اس کو ذرا صحیح سے بتا دیں۔