جی نہیں اپیا ایسی نہیں ہیں۔
لے اتنا اوکھا کم کرکے کیا ملے گا آپ ویسے ہی شمشاد لالہ کو دے دیں پیسے میری طرف سےاب بہانے بھی ہم ہی بتائیں؟ کچھ بھی کہہ سکتی ہیں، مثلاً کمرے کی صفائی کر رہی تھیں تو سوچا کہ لگے ہاتھوں پرس کی بھی صفائی کر دی جائے وغیرہ وغیرہ۔
اچھا تو میری برائیاں ہو رہی ہیں