نہیں میں 65 پہ متفق ہوں ۔ آپ اس سے پیچھے نا لے کر جائیں65 بھی نہیں مانتی، 25 بھی نہیں مانتی، 45 کے متعلق کیا خیال ہے؟ یہ 25 اور 65 کے بیچ میں ہے۔ ویسے عنقریب میری پچیسویں سالگرہ آنے والی ہے۔
اچھا پھر تو میرے چھوٹے بھائی ہوئے نا، اور ان کے بڑے بھائی
نہیں میں 65 پہ متفق ہوں ۔ آپ اس سے پیچھے نا لے کر جائیں
تو آپ بھی 30 سے اوپر کے ہی ہوئے نا
یہ زونی آنٹی کہاں رہ گئیں؟ وہ آئیں تو میرا بھی مسئلہ حل ہو۔
ہائیں یہ آپ نے کیسے گیس کر لیا میں 28 کا بھی ہو سکتا ہوں؟
مسئلہ ہو گیا حل۔ اب میں نے اس سے پیچھے نہیں جانا۔ چاہے جو مرضی گواہی دے لے آپ کے حق میں
لو اب تو کنفرم ہو گیا کہ 30 سے اوپر کے ہی ہیں آپ
چلیں آپ سے تو بڑا ہی ہوں نا
خرم شہزاد خرم کو مس کر رہا ہوں۔
بھائی کہتے یا لالہ کہتے کیا ہوتا ہے؟