کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیوں بھئی تمہیں اتنی حیرت کیوں ہو رہی ہے؟
وہ کبھی یہاں آئے نہیں نا اس لئے:rolleyes:
ناعمہ کیوں نہیں آئی کل سے، اللہ خیر کرے، کہہ رہی تھی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔
جی ایک بار تو ہلا کے رکھ دیا تھا طبعیت نے۔ اب کافی بہتر ہے۔
ضرور لگائیں، مگر شکایت لگانے سے پہلے ان کی خدمت کرنی پڑے گی :)

آپ کس مرض کی دوا ہیں؟
 

ماوراء

محفلین
بٹیا رانی ہم نے آپ کا پیغام نا کو پہونچا دیا تھا۔ وہ پوچھ رہی تھیں کہ آپ میسینجر پر آتی ہیں تو ہم نے کہہ دیا کہ شاز و نادر ہی، مگر وہ چاہیں تو آپ کو ای میل کر کے کوئی وقت متعین کر سکتی ہیں۔ پھر انھوں نے کہا کہ اگر آپ کا نمبر نہیں بدلہ ہوگا تو رابطہ ہو جائے گا اس پر ہم نے کہہ دیا کہ اس بابت ہمیں کچھ علم نہیں ہاں یہ ضرور ہے کہ آپ اب ناروے واپس آ گئی ہیں۔

خیر اب آپ جانیں اور جانیں شگفتہ بٹیا۔ :)
شکریہ بھیا۔:)
میسجنر پر تو واقعی کم ہی آنے ہو رہا ہے۔ چلیں میں ان سے رابطہ کر لوں گی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بھیا، اپ کی شگفتہ سے بات ہو تو میرا سلام دیجیے گا۔ اور ان کو کہیے گا کہ میں انھیں مِس کر رہی ہوں۔ کیوں کر رہی ہوں، اس کا مجھے پتہ نہیں۔:grin:

السلام علیکم ، یاد کرنے کے لیے شکریہ ماوراء ، لیکن مس کیوں کر رہی تھیں :)
ایمیل بھیجی ہے آپ کو ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top