ناعمہ عزیز
لائبریرین
پھر تو آپ میرے نانا جان سے بھی بڑے ہو جائیں گے تو میں آپ کو کیا کہوں گیِ؟تم مزید 14 سال بڑھا لو تا کہ تمہارا دل اور خوش ہو جائے۔
پھر تو آپ میرے نانا جان سے بھی بڑے ہو جائیں گے تو میں آپ کو کیا کہوں گیِ؟تم مزید 14 سال بڑھا لو تا کہ تمہارا دل اور خوش ہو جائے۔
اس کا کیا مطلب ہوا بھلا؟ہاں اب وہ زمانہ کہاں کہ کہا جاسکے کہ نگائیں ہی تیر کا کام کر جاتی ہیں
آپ کو کیا پتا ؟ 5 سال پہلے جب میں نے محفل جوائن کی تو اس وقت شمشاد بھائی پروفائل میں تصویر لگا رکھی۔ اگر آپ دیکھتیں تو ان کی عمر معلوم ہو جاتی
اس کا کیا مطلب ہوا بھلا؟
ہاں اب وہ زمانہ کہاں کہ کہا جاسکے کہ نگائیں ہی تیر کا کام کر جاتی ہیں
ہاں نا! بقول غالب
مضمحل ہو گئے قویٰ غالب
وہ عناصر میں اعتدال کہاں
واہ آپ کونسا صدرَ پاکستان ہیں
میں کسی کو مس نہیں کر رہی ہوں۔
لگاؤں شکایت میں پھر؟ان کے خلاف پروپیگنڈا آپ کو معلوم نہیں کہ
جو سب سے بڑا شیطان ہے وہ صدر پاکستا ن ہے
یہ تو ٹھیک کہا آپ نے مین بھی ایک دن نا آوں تو مجھے بھی کوئی مس نہیں کرتا اس لئے میں روز آتی ہوں کہ نہیں تے فیر نا سہیکسی کو مس ہی نہیں کرتے کتنے بے وفا لوگ ھیں اس محفل کے
کسی کو مس ہی نہیں کرتے کتنے بے وفا لوگ ھیں اس محفل کے