کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
جی بٹیا وہ بخیر ہیں۔ ابھی کل ہی ان سے بات ہوئی ہے ہماری۔ اور چند دنوں میں محفل آنے کا وعدہ کیا ہے انھوں نے۔ :)
بھیا، اپ کی شگفتہ سے بات ہو تو میرا سلام دیجیے گا۔ اور ان کو کہیے گا کہ میں انھیں مِس کر رہی ہوں۔ کیوں کر رہی ہوں، اس کا مجھے پتہ نہیں۔:grin:
یہ تو ماوراء بھی آئی ہے محفل میں۔ کتنے عرصے بعد آئی ہو؟ کیسی ہو؟
اچھی ہوں شمشاد بھائی، تقریباً 6،7 ماہ بعد آئی ہوں شاید۔ چکر لگاتی رہی ہوں، لیکن کچھ لکھ نہیں سکی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم ماوراء، میں بھی آپ کو دیکھ کر یہاں آ گیا ہوں۔ :)
خیریت سے ہیں آپ؟
 
بھیا، اپ کی شگفتہ سے بات ہو تو میرا سلام دیجیے گا۔ اور ان کو کہیے گا کہ میں انھیں مِس کر رہی ہوں۔ کیوں کر رہی ہوں، اس کا مجھے پتہ نہیں۔:grin:

اچھی ہوں شمشاد بھائی، تقریباً 6،7 ماہ بعد آئی ہوں شاید۔ چکر لگاتی رہی ہوں، لیکن کچھ لکھ نہیں سکی۔

جی بٹیا اگر ان سے رابطہ ہوا تو ہم ضرور آپ کا پیغام ان تک پہونچا دیں گے۔ پھر آپ کو مطلع بھی کر دیں گے ان شاء اللہ۔ :)
 
بھیا، اپ کی شگفتہ سے بات ہو تو میرا سلام دیجیے گا۔ اور ان کو کہیے گا کہ میں انھیں مِس کر رہی ہوں۔ کیوں کر رہی ہوں، اس کا مجھے پتہ نہیں۔:grin:

اچھی ہوں شمشاد بھائی، تقریباً 6،7 ماہ بعد آئی ہوں شاید۔ چکر لگاتی رہی ہوں، لیکن کچھ لکھ نہیں سکی۔

بٹیا رانی ہم نے آپ کا پیغام نا کو پہونچا دیا تھا۔ وہ پوچھ رہی تھیں کہ آپ میسینجر پر آتی ہیں تو ہم نے کہہ دیا کہ شاز و نادر ہی، مگر وہ چاہیں تو آپ کو ای میل کر کے کوئی وقت متعین کر سکتی ہیں۔ پھر انھوں نے کہا کہ اگر آپ کا نمبر نہیں بدلہ ہوگا تو رابطہ ہو جائے گا اس پر ہم نے کہہ دیا کہ اس بابت ہمیں کچھ علم نہیں ہاں یہ ضرور ہے کہ آپ اب ناروے واپس آ گئی ہیں۔

خیر اب آپ جانیں اور جانیں شگفتہ بٹیا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top