اشفاق نیازی
محفلین
پيغام پوسٹ کرنے کے لئے ابھي بھي بہت سے پوائنٹس کو بہت شديد مِس کر رہا ہوں
برادرم اشفاق نیازی صاحب کیا آپ کو علم ہے کہ بعض زمرون میں پیغامات کی کم از کم تعداد کی حد کیوں رکھی گئی ہے؟
محترم ابن سعید صاحب میں محفل میں شاذونادر ہی پوسٹ کرتا ہوں۔ کیونکھ بقول شاعر؛
غم روزگار سے فرصت ملے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہرحال میں نہیں جانتا کہ کیوں بعض زمرون میں پیغامات کی کم از کم تعداد کی حد کیوں رکھی گئی ہے؟
تھوڑی وضاحت فرما دیں تو میرے جیسے بہت سوں کے علم میں اضافہ ھو جائے گا۔ شکریھ
حال ہی میں ایک نئے محفلین نے اس ربط پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا تھا۔ اسی دھاگے میں ہمارا پیغام بھی موجود ہے۔ آپ ملاحظہ فرما لیں۔ اگر کچھ سمجھنے میں مشکل در پیش ہو تو آپ یقیناً ہم سے وضاحت طلب فرما سکتے ہیں۔
میں منصور قیصرانی بھائی کو مس کررہی ہوں۔۔۔۔شمشاد چاء کچھ ان کا اتا پتا۔۔۔؟؟؟
وضاحت پڑھ کر معلومات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا۔ مبتدی کے لئے یھ معلومات نعمت ھیں۔ اور معلومات سے بڑھ کر آپ کا انداز گفتگو بے حد پسند آیا۔
اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔
امید ہے کہ بشرط فرصت محفلین کو آپ کی صلاحیتوں سے مستفید ہونے کا موقع ضرور ملے گا۔ ان شاء اللہ۔
میں منصور قیصرانی بھائی کو مس کررہی ہوں۔۔۔۔شمشاد چاء کچھ ان کا اتا پتا۔۔۔؟؟؟