کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
او اچھا اچھا، میں یہ سمجھا تھا کہ تم بھی بجلی سے چلتی ہو، ویسے بیٹری سے بھی چل جاتا ہے کمپیوٹر۔
 

ظفری

لائبریرین
میں جویریہ کو بہت مس کر رہا ہوں ۔ چند حسینوں کے خطوط اور چند تصویرِ بتاں مکمل ہونے والی ہے ۔ اس نے پروف ریڈنگ کا وعدہ لیا ہوا ہے ۔
مذاق برطرف ۔۔۔۔ کافی دنوں سے ان کی جانب سے کوئی خیر خبر نہیں ہے ۔ اللہ ان کو اور ان کے اہل خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی آپ کو علم تو ہو گا کہ ان شادی ہو چکی ہے۔ اور جس رکن محفل کی شادی ہو جائے وہ کم ہی محفل میں واپس آتا ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی آپ کو علم تو ہو گا کہ ان شادی ہو چکی ہے۔ اور جس رکن محفل کی شادی ہو جائے وہ کم ہی محفل میں واپس آتا ہے۔
شمشاد بھائی بجا ہے ۔۔۔ مگر ان کی شادی کو کافی عرصہ ہوچکا تھا ۔ مگر انہوں نے محفل پر آنا نہیں چھوڑا تھا ۔ اور انہوں نے معتدد بار اپنے صاحبزادے کی تصاویر بھی یہاں شئیر کیں تھیں ۔ اس لیئے یہ طویل تعطل عجیب سا لگ رہا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی آپ کی بات بالکل بجا ہے۔ شروع شروع میں وہ محفل کی محبت میں آتی رہی ہیں۔ اس کے بعد بال بچوں کی محبت غالب آ گئی ہو گی۔
 
استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب آج کل محفل میں جلوہ گر نہیں ہورہے ہیں۔ کسی صاحب کو ان کے بارے میں کچھ معلوم ہو تو ان کی خیریت سے مطلع فرمائیں۔جزاک اللہ الخیر
 
لو جی جن کو ہماری کمی محسوس ہوئی ہے ان کو بھی اور جن کو نہیں ہوئی انکو بھی مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم بقلم خود تشریف لا چکے ہیں۔۔۔

مطبل کمی کو کم محسوس کیا جاؤے
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید راجہ صاحب، لگتا ہے اس دفعہ خاتونِ خانہ کافی عرصے بعد گھر سے باہر نکلنے میرا مطلب ہے محفل میں آنے کی اجازت دی ہے۔
 

ساجد تاج

محفلین
یہاں مس کرنے سے زیادہ گپ شپ زیادہ ہوتی ہے گریٹ۔ مزہ تب ہے تھریڈ کے عنوان کے لحاظ سے ہی سب باتیں کی جائیں۔

میں کسی کو مس نہیں کر رہا ابھی تو
 

شمشاد

لائبریرین
درویش بھائی تو درویش ہیں کہیں نکل گئے ہوں گے لیکن واپس آ جائیں گے، تعبیر کے لیے تو پھر سے کوئی خواب دیکھنا ہو گا جس کی اچھی سی تعبیر ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو پھر سو جاؤ، شاباش اور کوئی اچھا سا خواب دیکھو، ہو سکتا ہے اس کی ہی تعبیر مل جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top