ناعمہ عزیز
لائبریرین
نہیں پر کمپیوٹر تو بجلی سے چلتا ہے نا
شمشاد بھائی بجا ہے ۔۔۔ مگر ان کی شادی کو کافی عرصہ ہوچکا تھا ۔ مگر انہوں نے محفل پر آنا نہیں چھوڑا تھا ۔ اور انہوں نے معتدد بار اپنے صاحبزادے کی تصاویر بھی یہاں شئیر کیں تھیں ۔ اس لیئے یہ طویل تعطل عجیب سا لگ رہا ہے ۔ظفری بھائی آپ کو علم تو ہو گا کہ ان شادی ہو چکی ہے۔ اور جس رکن محفل کی شادی ہو جائے وہ کم ہی محفل میں واپس آتا ہے۔
سعود بھائی ، آپ اعجاز انکل سے رابطہ میں ہیں؟
شمشاد بھائی ، جویریہ سے رابطہ ہو سکتا ہے کیا؟