کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
میں جسے مس کررہا ہوں وہ مجھے مس کرنے میں مصروف ہے ۔۔
ایک تو لیپرڈ کورئیر والے بھی ناں ۔۔ گلا دبا دوں گا ان کا۔۔۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ بہن۔۔ ہاہاہہا۔۔
پہنچ گیا پارسل ۔۔ 23 گھنٹے اور 42 منٹ تاخیر سے۔۔
ورنہ تو میں اینٹ سے اینٹ بجا دیتا ۔۔۔ نا م تو چیتا سروس ہے اور کام ۔۔ خیر۔۔
ہم تو گئے کھانا کھانے ۔۔ پری انتطار کر رہی ہے۔۔ :love:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارے کیا ہو گیا شگفتہ؟ کیسے ایکسیڈنٹ ہوا اور ان کی طبیعت کیسی ہے؟

السلام علیکم شمشاد بھائی ، ابو کی طبیعیت بہتر ہو رہی ہے اللہ کا شکر ہے خطرے کی بات نہیں ہے ۔ مزید بعد میں لکھوں گی ۔
آپ سب کی شکر گذار ہوں کہ آپ نے ابو کے لیے دعا کی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی ، ابو کی طبیعیت بہتر ہو رہی ہے اللہ کا شکر ہے خطرے کی بات نہیں ہے ۔ مزید بعد میں لکھوں گی ۔
آپ سب کی شکر گذار ہوں کہ آپ نے ابو کے لیے دعا کی ۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ میں نے آپ کو دو دفعہ فون کیا لیکن دونوں دفعہ جواب نہیں ملا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top