اللہ خیر کرے کیا ہوا اپیا ؟سوری ناعمہ ، میں ابھی آئی ہوں دوپہر میں آنا نہیں ہو سکا ، ابو کا ایکسیڈنٹ ہوا آج ، میرا ابو کے پاس سے ہٹنے کو دل نہیں ہو رہا تھا ۔
ہیں !!!
یہ مجھے مس نہیں کرنا کیا ؟؟؟
سوری ناعمہ ، میں ابھی آئی ہوں دوپہر میں آنا نہیں ہو سکا ، ابو کا ایکسیڈنٹ ہوا آج ، میرا ابو کے پاس سے ہٹنے کو دل نہیں ہو رہا تھا ۔
کیا بھیا ؟اب تو خیر نہیں ناعمہ کی،
ہے نہ
کیا بھیا ؟
سوری ناعمہ ، میں ابھی آئی ہوں دوپہر میں آنا نہیں ہو سکا ، ابو کا ایکسیڈنٹ ہوا آج ، میرا ابو کے پاس سے ہٹنے کو دل نہیں ہو رہا تھا ۔
ایک بات نے ہرٹ کیا نبیل بھائی
اس کے لیے کہیں آپ کو بھوت تو نہیں بننا پڑے گا ناں۔