یعنی آپ ہمارے مس کرنے پر آئے تھے پھر تو میں روز مس کیا کروں گی آپ کو لالہیہ لو ناعمہ تمہارے مس کرنے پر اور اب تو آنکھیں بند ہو رہی ہیں۔
کیوں لالہ فراغت کو کہاں بھیجا ہے آپ نے؟؟؟؟
یہ کلس منٹس کیا ہوتا ہے یا کیا ہوتی ہے جی؟میں آپنے کلس منٹس کو مس کر رہی ہوں
ارے ارے محمود پری تو جہاں بھی جاتی ہے بھوت کی دسترس میں رہتی ہے پھر بھی؟میں پری کو مس کررہا ہوں ۔۔
تو ایسا کریں کہ کسی متبنٰی ساس سے مسئلہ حل کروا لیں۔
پھل بھی انہی کو ملتا ہے جو کوشش کرتے ہیں۔
ہاں غزل یہ تو ہے پری کہیں بھی جائے ۔ بھوت کی دسترس سے باہرکب جاتی ہے ۔ ۔ارے ارے محمود پری تو جہاں بھی جاتی ہے بھوت کی دسترس میں رہتی ہے پھر بھی؟
قسم سے شمشاد بھی آپ بھی ناں۔۔ ہاہاہ۔۔ جبکہ غزل نے بتا دیا کہ پری بھوت کے ساتھ ہوتی ہے تو آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ دسترس سے باہرہوگی ۔۔ ہاہاہاہیہ ان کی دسترس سے باہر ہو گی ناں اس لیے مس کرتے ہیں۔
قسم سے شمشاد بھی آپ بھی ناں۔۔ ہاہاہ۔۔ جبکہ غزل نے بتا دیا کہ پری بھوت کے ساتھ ہوتی ہے تو آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ دسترس سے باہرہوگی ۔۔ ہاہاہاہ
ویسے آپ پری اور بھوت پر یقین کرتے ہیں ؟ میں نے تو خیر جنّات بھی سر کی آنکھوں سے ملاحظہ کیے ہیں۔۔ اور میل ملاقاتیں بھی ہیں۔۔۔
تو ہمارے شادی دفتر میں آ جائیں، آپ کی مشکل آسان ہو جائے گی۔ویسے یہ تلاش ہماری امی کر رہی ہیں۔۔۔ ۔ مگر انہیں اپنی کوششیں بار آور آتی محسوس نہین ہورہیں ۔۔۔ ہاہاہا ۔۔۔ وہ کہتی ہیں تک خود ڈھونڈ لو۔۔۔
کیا کرنا ہے جنات سےملکر کہ آج کل کے جنات بھی نکمے ہی ہیں۔سرکار۔۔۔ ۔جنات سے ملوا دیں