کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
تو ہمارے شادی دفتر میں آ جائیں، آپ کی مشکل آسان ہو جائے گی۔

ہاہاہا جی حاضر ہوجائیں گے۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اسکا پتا ہم سے کھو گیا ہے۔۔۔۔

کیا کرنا ہے جنات سےملکر کہ آج کل کے جنات بھی نکمے ہی ہیں۔

جنات کی کسی بیٹی پری کے لیے پیغام بھیج دیں گے :laughing:

ابھی ہمارے فون پر ایک ایس ایم ایس آیا ہے:

شادیاں ان کی بھی ہوگئیں جن کو نہ تھا عقل و شعور،
اپنا تو یہ سال بھی گزرا ہے "ذکرِ منگنی" کرتے!!
Dedicated to all Kunwari Party

ہاہاہاہہاہاہہاہ
 
شمشاد

لائبریرین
ایک میری طرف سے سبکو بھیج دیں

دو بیوقوف ملکر ایک عقلمند نہیں بن سکتے البتہ میاں بیوی بن سکتے ہیں۔
 
مغزل

محفلین
کیا کرنا ہے جنات سےملکر کہ آج کل کے جنات بھی نکمے ہی ہیں۔
امین کے لیپ ٹاپ میں جن اور چڑیل کی آئی ڈی اس بات کی گواہ ہے کہ یہ جنات و چڑیلوں سے ساز باز رکھتا ہے ۔۔۔
نکما آپ نے خوب کہا ۔۔ تبھی میں نے اسے نکمی روح کا خطاب دیا تھا۔۔ ہاہاہ
 
تبسم

محفلین
پڑھئی ختم ہوگئی ہے اُن سے مل بھی نہیں سک رہی ہوں بس مس کر رہی ہوں ایک دو کو فون کیا وہ بھی فون ہی نہیں اُٹھا رہے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
پڑھئی ختم ہوگئی ہے اُن سے مل بھی نہیں سک رہی ہوں بس مس کر رہی ہوں ایک دو کو فون کیا وہ بھی فون ہی نہیں اُٹھا رہے ہیں
وہ فون کیوں نہیں اٹھا رہیں؟ یا تو آپ کے پاس ان کا نمبر جو ہے وہ غلط ہو گا یا پھر ان کا نمبر خراب ہو گا۔
 
مغزل

محفلین
محمود بھائی شادی کرنے کے بعد جنات سے ملنے کی ضرورت ہی کب رہتی ہے؟
شادی اور شادئ مرگ کے بعد زیادہ ضرورت پڑتی ہے شمشاد بھائی ۔۔۔
مجھ پر دو چار دن سے خبطیّت سوار ہے کوئی بات ناگوار گزرے تو معاف کیجے گا۔۔
محفل میں آجاتا ہوں کچھ جی بہلانے کو۔۔ دوست احباب سے چٹکلے بھی کرجاتا ہوں۔۔
شاید یہی زندگی ہے ۔۔ یا مجھ ایسے کے لیے زندگی ایسی ہوتی ہے۔۔۔ (پسند کرنے کا شکریہ)
 
وہ پھر آپ کی طرح دوسری قسم کے جن ہوں گے۔ یہاں تو خاتون اول کے ہوتے ہوئے جنات کو آنے کی جرات ہی نہیں ہوتی۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے کہاں۔
اس سسری فراغت کے ساتھ ہی تو آئسکریم کھائی تھی۔
فراغت نہ ہوتی تو آئسکریم کہاں کھا پاتے ہم :)
ہاہاہاہاہاہا پھر بھی مس کرتے ہیں فراغت کو :) کسی دن ٹائم نکال کر ایک تگڑا سا لنچ کر لیں نا مغل لالہ اور امین لالہ کے ساتھ اور پیسے اپنی جیب سے ادا کرئیے گا پھر نہیں مس کر یں گے :laugh::laugh:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top