عائشہ عزیز
لائبریرین
ہاں ناں لالہ ۔۔۔کچھ پتا ہے کب آئیں گے بھیا ؟
ہاں ناں لالہ ۔۔۔ کچھ پتا ہے کب آئیں گے بھیا ؟
تو وہاں سے محفل نہیں آسکتے وہ ؟
کونسی ملاقات؟؟؟ پلان تو آپ لوگوں کا ہے کل کایہ پھر سے ملاقات کا پروگرام بن رہا ہے کیا؟
پتا نہیں ہمارا رابطہ نہیں ہے ۔۔۔ ۔
کونسی ملاقات؟؟؟ پلان تو آپ لوگوں کا ہے کل کا
ہاہاہا ۔۔۔ حلوہ پوری کا تو ہمارا ہی پروگریم تھا۔۔۔ باقی چیزیں مقدس پیٹو کی وجہ سےیہ جو اوپر آپ سب لوگ حلوہ پوری، مٹھائی اور نہاری اور پائے کھانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق:
سعود بھیا اس وقت پیرس ایئر پورٹ پر ہیں ۔ان کے فلائٹ میں چلنے کی تھوڑی دیر بعد کوئی مسئلہ ہوگیا تھا اس لیے پیرس میں اتار لیا گیا ہے ۔
بھیا ابھی پھر ہیں لالہ پر آپ نہیں ہیں اب ۔۔لو۔۔۔ ہم نے سلام کیا ہی تھا کہ وہ اوف لائن ہوگیا
مقدس دیکھ لو کوئی تمہیں 85 کی بتا رہا ہے اور کوئی تمہیں پیٹو کہہ رہا ہے۔
جب کراچی جاؤ تو یاد سے بیلن اپنے ساتھ لیتی جانا۔ بھولنا نہیں۔
ہہاہاہاہاہ شکریہ شکریہ ۔۔۔ دیکھا ہم نے آئسکریم کھلا کر اپنا ایک ساتھی تو پکا کرلیاکوئی نہیں کہہ رہا خود چاچو کہہ رہے ہیں کہ آپ 85 کی ہیں اپیا ۔۔۔
جزاک اللہ۔۔۔۔۔بھیا ابھی پھر ہیں لالہ پر آپ نہیں ہیں اب ۔۔
آپ کا سلام پہنچا دیا ہے ۔
میں نہیں کہہ رہا تھا، یہ سب فہیم اور امین کی شرارت ہے، وہی کہہ رہے تھے۔کوئی نہیں کہہ رہا خود چاچو کہہ رہے ہیں کہ آپ 85 کی ہیں اپیا ۔۔۔