تبسم
محفلین
آچھا جی وہ تو پہلے سے مس ہو گا نہ تو کس طرح مس کر سکتے ہیںجب آپ کسی کو مس نہیں کریں گے تو آپ اس کو مس کر دیں گے۔ لیٹ جواب دینے کی معذرت
مافی منگنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ہوتا ہے بھائی
آچھا جی وہ تو پہلے سے مس ہو گا نہ تو کس طرح مس کر سکتے ہیںجب آپ کسی کو مس نہیں کریں گے تو آپ اس کو مس کر دیں گے۔ لیٹ جواب دینے کی معذرت
شکریہ۔ میرا تعارف میرے کوائف نامے میں موجود ہے
اُن کا یہ مطلب نہیں ہے یہاں تعارف کا ایک سکشن ہے آپ کو وہاں جا کر آپنے تعارف کی لڑی بنا نی ہےشکریہ۔ میرا تعارف میرے کوائف نامے میں موجود ہے
دیکھیں لوگ کتنا خیال رکھتے ھیں دوسروں کاشمشاد بھائی کسی کو آتے کے ساتھ تعارف نا پوچھئے بیچارے پریشان ہو جاتے ہیں یہ کیا یہاں آتے کے ساتھ ہی تعارف پوچھ رہے ہیں میں کسی کو بھی نہیں جانتا اب کیا کرؤں دؤں کے نہیں
کچھ وقت دئیں اُن کو اُس کے بعد وہ خود اپنا تعارف دئیں گے بھائی
وہ سیکشن کہاں پر ہے؟اُن کا یہ مطلب نہیں ہے یہاں تعارف کا ایک سکشن ہے آپ کو وہاں جا کر آپنے تعارف کی لڑی بنا نی ہے
اس محفل میں سب کا ہی خیال کیا جاتا ہے بھائی اتنا خوش نا ہوںدیکھیں لوگ کتنا خیال رکھتے ھیں دوسروں کا
یہ لیں http://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف.39/وہ سیکشن کہاں پر ہے؟
وہ سیکشن کہاں پر ہے؟
مادام اسی لیے تو میں نے کہا ہے کہ لوگوں کا خیال رکھتی ھیں۔ آپ نے شایدغور نہیں کیا۔ ویاس محفل میں سب کا ہی خیال کیا جاتا ہے بھائی اتنا خوش نا ہوں
ایسا نہیں ہے بھائی جب میں یہاں آئی تھی نا پہلے پوسٹ پر ہی شمشاد بھائی نے مجھ سے پوچھ لیا تھا جب میں کچھ نہیں کھے سکی میں تو اُن کو جانتی بھی نہیں تھی اب اچھے سے جن گئی ہوں اس لئے کہا ہے
میں تو یہ ہی کہا ہے کے یہاں اس محفل میں سب کا خیال کیا جاتا ہےمادام اسی لیے تو میں نے کہا ہے کہ لوگوں کا خیال رکھتی ھیں۔ آپ نے شایدغور نہیں کیا۔ وی
مس ہوتی ہے ، ہوتا نہیں-- ہاہاہاآچھا جی وہ تو پہلے سے مس ہو گا نہ تو کس طرح مس کر سکتے ہیں
مافی منگنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ہوتا ہے بھائی
ارے ہم تو خوش فہمی میں تھے کہ ہم تعارف کے محتاج نہیں ھیں- چلیں کوءی بات نہیںیہ رہا تعارف کا زمرہ، یہاں آپ اپنا تعارف دے سکتے ہیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف.39/
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہہاہاہمس ہوتی ہے ، ہوتا نہیں-- ہاہاہا
اس خوش فہمی کا سبب؟ارے ہم تو خوش فہمی میں تھے کہ ہم تعارف کے محتاج نہیں ھیں- چلیں کوءی بات نہیں
خوش فہمی کا کوءی سبب نہیں ہوتا حماد صا حب!!اس خوش فہمی کا سبب؟
بہت خوب۔ کیا لفظ دریافت کیا ہے، مذاق اور مزاح کا کمبینیشنہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہہاہاہ
اچھامزاخ ہے
السلام علیکمفرحت کیانی نہیں آئیں، مجھے عائشہ کا سلام پہنچانا تھا۔