کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
زین بچہ آ جاؤ ادھر، تمہیں یاد کیا جا رہا ہےِ۔
شمشاد بھائی جواب دیدیا
آج ہمارے ہاں فرقے کی بنیاد پر 8 شیعہ ہزارہ مارے گئے اور لسان کی بنیاد پر ایک بلوچ پولیس سپاہی ۔
گزشتہ تین ہفتوں میں ہزارہ قبیلے کے پچیس سے زائد ٹارگٹ کلنگ میں مارے گئے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top