شمشاد
لائبریرین
چاچو میں غصہ ہو جاؤں نا آپ سے ؟؟
کیوں اب کیا ہو گیا؟ مار کھانے کو تو جی نہیں چاہ رہا ناں۔
چاچو میں غصہ ہو جاؤں نا آپ سے ؟؟
شکر ہی ہے مجھے مس نہیں کر رہے۔۔۔ ہاہاہا
میں بھی کسی کونھیں مس کر رہا !میں آج کسی کو بھی مس نہیں کر رہی ہوں
چاچو نہیں توکیوں اب کیا ہو گیا؟ مار کھانے کو تو جی نہیں چاہ رہا ناں۔
میں تو ادھر ہی ہوں۔
بس میری کچی
کچی کا وقت گزر گیا، اب پکی شروع کر دو۔
مجھے تو نہ کچی کا علم ہے نہ پکی کا، یہ تم ہی ہو جو کچی پکی کرتی رہتی ہو۔
میں میرے بہن کے ساتھ فلیم دیکھ رہی تھیمیں تو تبسم کو مس کر رہا ہوں، نجانے کہاں رہ گئی؟