شمشاد بھائی مس تو میں بھی کررہا ہوں ۔ پر میرے پاس جو نمبر ہے فرزانہ اپیا کا وہ شاید بدل گیا ہے ۔فرزانہ نیناں کو مس کر رہا ہوں۔
فرزانہ نیناں کو مس کر رہا ہوں۔
میں نے بھی پیغام ہی چھوڑے ہیں، معلوم ہوتا ہے ضرورت سے زیادہ مصروف ہیں کہیں۔شمشاد بھائی مس تو میں بھی کررہا ہوں ۔ پر میرے پاس جو نمبر ہے فرزانہ اپیا کا وہ شاید بدل گیا ہے ۔
کچھ ماہ قبل کراچی آئیں تھیں تو فون پر بات ہوئی بھی تھی مگر مشاعرے میں بوجوہ شریک نہ ہوپایا تھا۔
ای میل بھی کی ہے مشاعرے (محفل کے طرحی) کے لیے اور ایف بی پر بھی مگر جواب ندارد۔۔۔ ۔
آپ کے پاس کوئی صورت ہے تو اطلا ع کردیں۔
میں وہ بھی ایکلی نابانا مجھے نہیں جانادریفت = دریافت
تو جا کر پوچھو ناں۔ حیدر آباد کتنی دور ہے؟ یا پھر حیدر آباد آنے جانے کا کرایہ چاہیے؟
آپ کون سے حیدرآباد جا رہے ہیں India کے میں تو پاکستان کے حیدرآباد کی بات کر رہی ہوںمیں کیسے حیدر آباد جا سکتا ہوں، اس کے لیے پہلے تو مجھے ویزہ چاہیے جو کہ ملے گا ہی نہیں، پھر ہزاروں میل دور، معلوم بھی ہے کتنے دن لگ جائیں گے۔
آج کیا روز ہی پڑتا ہے لالہ ، پورے دن میں اردو صرف اردو محفل پر اور اردو سیارہ پر پڑھتی ہوں،، ورنہ لکھنا انگلش میں ، پڑھنا انگلش میں ہی ہی ہیلگتا ہے آج کسی انگریز سے واسطہ پڑا تھا۔