ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہاں سب کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہےمینوں سب پتا اے پر تہانوں کُجھ وی نئیں پتہ۔
ہاں سب کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہےمینوں سب پتا اے پر تہانوں کُجھ وی نئیں پتہ۔
پھر آپ کے ساتھ کیا ہوتا ہے لالہ ؟؟؟لیکن میرے ساتھ تو ایسا بالکل نہیں ہوتا۔
میرے ساتھ میری خاتون اول ہوتی ہیں۔ (اور اس کے ہوتے ہوئے کچھ بھی نہیں ہو سکتا، وہی ہوتا ہے جو منظور اہلیہ ہوتا ہے)
یہ تو غلط بات ہے نہ ، بولو گی نہیں تو مانو گی کیسےمیں نہیں بوووووووووووووووووووووووووولتی
قبلہ ماشا اللہ پانچ مرتبہ یہ شرف حاصل ہوچکا ہے ۔ تین بار تو خود پولیس والے حضرات تھے۔ ایک بار تو محمد احمد بھی ہمارے ساتھ تھے جب ہم ایک پولیس والے کے ہاتھوں لٹ گئے تھے ۔۔
ہاں یہ موبائل۔۔۔ یہ تو اثاثہ ہے میرا ۔۔ ٹکے کی قیمت نہیں مادی طور پر مگر روحانی طور پر یہ بیش قیمت ہے ۔۔ یہ بھی جاتے جاتے رہ گیا تھا ۔۔ طمنچہ کی لبلبی کی دوری پر موت تھی مگر ہم نے نہیں دیا۔۔
اس لیے ماشا اللہ چارساڑھے چار سال گزارے ۔۔۔ ورنہ دو ماہ قبل ہمارا اور ہمارے موبائل کا چالیسواں ایک ساتھ ہونا تھا۔۔۔
یہ تو غلط بات ہے نہ ، بولو گی نہیں تو مانو گی کیسے
پتا ہی نہیں چلتا آپ کب آتے ہیں اور کب جاتے ہیںجی ہم حاضر ہیں
کہاں ہے مجھے تو نظر نہیں آرہے ہیںاب جب آئے ہوئے ہیں تو پوچھ لو جو کچھ بھی پوچھنا ہے۔
مجھے تو آفلائن نظر آرہے ہیںکیوں نظر کیوں نہیں آ رہے، ابھی آنلائن ہی ہیں۔