قیصرانی
لائبریرین
ہممم۔۔۔ یہاں بورے والا آٹا نہیں ملتاسفید آٹے والی روٹی یا میدہ ملے والے آٹے کی روٹی سے بچیں، بورے والے آٹے کی روٹی استعمال کریں۔ اور ہاں چکنائی والی چیزوں سے بھی پرہیز کریں۔
باہر جا کر پیدل چلنا مشکل ہے تو پیدل چلنے والی مشین کا بندوبست کریں۔