میں اب محفل میں کم کم ہی ملا کروں گا۔ کم از کم دو ہفتے تو یہی حال رہے گا۔
19 مئی سے لیکر 31 مئی تک۔
کہے کر تو گئی تھی نا بھائی کچھ دن نہیں آپاؤں گییہ بھی تو دیکھو کتنے دنوں بعد آئی ہو؟ کہاں تھیں اور کیا کر رہی تھیں؟
ان کی بجلی ستا رہی ہو گی ان کوپپو بھائی کو مس کر رہا ہوں۔ کئی دنوں سے غیر حاضر ہیں۔
شمشاد بھائی
ابھی دیکھا مقدس بٹیا کا سٹیٹس
مقدسآج کا دن بہت خراب گزرا۔۔۔ (کل بوقت 5:33 PM)
اللہ تعالی ان کے لیئے ہر طرح سے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
کیوں کیا ہوا مقدس کو؟
کل بہت دیر رہی ہے محفل میں۔
کیوں کیا ہوا مقدس کو؟
کل بہت دیر رہی ہے محفل میں۔